صوبے کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ان کا حق اور حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،سید فخرجہاں
منگل 30 اپریل 2024 22:50
(جاری ہے)
مشیرکھیل نے پینے کے صاف پانی اور بنیادی صحت کی سہولیات کے حوالے سے متعلقہ افسران سے عوامی گذارشات پر اٹھائے جانے والے اقدامات کے حوالے سے معلومات حاصل کی۔
ایکسین پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، ایکٹنگ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر،انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کے لیزان آفیسر ودیگرافسران اس موقع پر موجود تھے۔ انھوں نے باجکٹہ، بوڑی چینہ مضافات کے پبلک ہیلتھ ٹیوب ویلز اور شلبانڈی بنیادی صحت مرکز کو فعال کرنے پر ضلعی انتظامیہ،محکمہ پبلک ہیلتھ اور ڈسٹرکٹ ھیلتھ افیسر کی کوششوں کو سراہا۔انھوں نے سرکاری افسران کو عوامی خدمات ایک بہتر تسلسل اوربغیر کسی تعطل فراہمی پر زوردیا۔مشیر کھیل کا کہنا تھا کہ ہم پر عوام نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے ہم کھبی بھی عوامی امنگوں اور توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے۔انکے مسائل و مشکلات کو حل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
6 سالہ بچی سے زیادتی ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ،ملزم گرفتار
-
ایجنسیاں دودھ کی دھلی نہیں ،عدلیہ سے بھی بہت کچھ صحیح اورغلط ہوتا رہا ہے ، رانا ثناء اللہ
-
پاکستان نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا عزم کررکھا ہے،رانامشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.