صوبائی وزیر مواصلات کی زیر صدارت اجلاس،سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق تجاوزات کے خلاف فوری ایکشن کرنے کی ہدایت
منگل 30 اپریل 2024 20:30
(جاری ہے)
شاہراہوں پر آنے والی اوورلوڈ گاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ اوورلوڈ گاڑیوں و ٹرکوں کو پکڑیں اور عوام کی آسانی کے لیے تمام شاہراہوں پر سائن بورڈ لگائیں جائیں جس کے لئے صوبائی وزیر کی جانب سے ایکسینز کو ٹاسک تفویض کئے گئے۔
صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ کا کہنا تھا کہ 139 ارب سے پانچ ایکسپریس ویز کا قیام اس حکومت کا عوام کے لیے تحفہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ روڈ بحالی پلان اور شاہراہوں کے رائٹ آف وے کے لیے لینڈ ایکوائر کا کام شروع کیا جائے۔اجلاس میں خانقاں ڈوگراں، لیہ چیچہ وطنی، ناروال روڈ، وہاڑی ملتان، شجاع آباد فلائی اوور، خانیوال لودھراں، سمندری ساہیوال کے پروجیکٹس کے کام کی رفتار کا بھی جائزہ لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
نیو گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل آخری مراحل میں داخل
-
وفاقی بجٹ ایک معمہ بن چکا ہے اور وزیر اعظم ملک سے باہر ہیں،مزمل اسلم
-
عمران ریاض کیخلاف مقدمات وانکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی
-
کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ، کچرا اٹھانے والے کو گولی ماردی
-
مئی2024 میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.2 ارب ڈالر کی رقم آئی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورصدر (ن) لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ،روڈا پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے چین و دیگر عالمی اداروں سے اشتراک کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب کسان بینک، گرین ٹریکٹر،ہارویسٹر،زرعی آلات کی مقامی تیاری،آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا اعلان
-
نوجوانوں کو درست سمت دینا اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، رانا مشہود احمد خان
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے فہد شفیق کوسندھ کا کوآرڈینیٹرمقررکردیا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.