اپ ڈیٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنائ اللہ خان کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اٴْمور تعیناتی کی منظوری دے دی

منگل 30 اپریل 2024 21:00

۴ اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنائ اللہ خان کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اٴْمور تعیناتی کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اٴْمور رانا ثنائ اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا ۔صدر مملکت نے رانا ثنائ اللہ خان کی تعیناتی کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 93 کے تحت دی ۔