آسٹریلیا نی2020 میں کئی بھارتی جاسوسوں کوملک بدر کردیاتھا، اے بی سی رپورٹ
بدھ 1 مئی 2024 16:56
(جاری ہے)
اے بی سی کے انکشافات نئے نہیں ہیں کیونکہ ASIOکے ڈائریکٹر جنرل مائیک برجیس نے 2021میں اپنی سالانہ رپورٹ میں جاسوسوں کے نیٹ ورک کا اشارہ دیا تھا۔تاہم، انہوں نے اس وقت ملک کا نام نہیں لیاتھا۔ برجیس نے مارچ 2021میں کینبرا میں ASIOکے ہیڈ کوارٹر میں ایک تقریر میں کہا تھاکہ جاسوسوں نے موجودہ اور سابق سیاستدانوں، ایک غیر ملکی سفارت خانے اور ریاستی پولیس سروس کے ساتھ تعلقات استوار کیے تھے،انہوں نے اپنے ملک کے باشندوں کی نگرانی کی اور آسٹریلیا کے تجارتی تعلقات کے بارے میں خفیہ معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی۔
جاسوسوں نے ایک سرکاری ملازم سے کہا کہ وہ ایک بڑے ہوائی اڈے پر سیکیورٹی پروٹوکول کے بارے میں معلومات فراہم کرے۔اے بی سی نے کہا کہ قومی سلامتی کے افسران اور حکومتی شخصیات نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بھارت کی خفیہ ایجنسی جاسوسوں کے اس گروپ کو چلارہی تھی اور حکومت نے آسٹریلیا سے متعدد بھارتی عہدیداروں کو نکال دیا تھا۔برجیس نی2022 کی سالانہ رپورٹ میں کہاتھا کہ جاسوسی ان ممالک کی طرف سے کی جاتی ہے جنہیں ہم دوست سمجھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا کا دعوی
-
190 ملین پائونڈ ریفرنس:میڈیا عدالتی کارروائی شفاف طریقے سے رپورٹ کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمنامہ جاری کر دیا
-
آئندہ ماہ 14 سے 19 جون تک مناسک حج ادا کیے جائیں گے
-
صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کو مشہد میں ہوگی ،ایرانی سرکاری ٹی وی
-
نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری؛ فرانس نے عالمی عدالت کی حمایت کردی
-
امریکی صدرنے اسرائیلی رہنماؤں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ کے لیے آئی سی سی کی درخواست کو سختی سے رد کردیا
-
ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کی شام مشہد میں کی جائے گی،بدھ کو جسد خاکی کو خراسان لیجایا جائے گا
-
سعودی عرب کیساتھ حتمی معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں،امریکا
-
ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر گرانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکی وزیر دفاع
-
نیدرلینڈز میں دھوپ سے بچنے کیلئے مفت سن اسکرین کی مشینیں نصب
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے تابوت کی تصاویر سامنے آ گئیں
-
امریکی اداکار کی اہلیہ اسرائیل کے خلاف ثبوت عالمی عدالت انصاف میں لے آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.