فیصل آباد، گھر میں خوفناک آتشزدگی، جاں بحق بچوں کی تعداد4 ہوگئی
بدھ 1 مئی 2024 18:33
(جاری ہے)
بچوں کے والد جعفر کی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے، جاں بحق ہونے والے بچوں میں 6 ماہ کی عنبر،6 سالہ ایمان، 8 سالہ ارسلان اور 3 سالہ نور فاطمہ شامل ہے۔
آتشزدگی سے بچوں کی موت کے معاملے پر آر پی او فیصل آباد نے انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔انہوںنے کہاکہ آگ لگنے کے واقعے کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے، مذکورہ کمیٹی میں ایس پی مدینہ ڈویڑن، ایایس پی پیپلز کالونی سرکل، ایس ایچ او تھانہ مدینہ ٹاؤن شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
-
پشاور ، پولیس کارروائی کت دوران 3 منشیات فروش گرفتار،اسلحہ برآمد
-
پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ نے شیخ وقاص اکرم کی دو مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کر لی
-
لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی
-
ایبٹ آبادمیں پولیس چوکی کوہالہ کی کارروائی، ملزم 952 گرام چرس سمیت گرفتار
-
میں نہیں سمجھتی کہ بانی پی ٹی آئی پنجاب میں مقبول ہیں: عظمیٰ بخاری
-
کرتارپور؛ سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کی 485 ویں برسی کی تقریبات شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.