لاہور پولیس کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون
بجلی چوری کی12ہزار سے زائد مقدمات درج،11ہزار 800 سے زائد ملزمان گرفتار
بدھ 1 مئی 2024 18:59
(جاری ہے)
ترجمان نے بتایا کہ اقبال ٹائون ڈویژن میںبجلی چوری کی1720ملزمان کی گرفتاری عمل ٖ میں لائی گئی،صدرڈویژن میں2149، کینٹ ڈویژن میں3480، ماڈل ٹائون ڈویژن میں1782، سٹی ڈویژن میں2020اور سول لائنزڈویژن میں705ملزمان گرفتار کئے گئے ہیں۔
کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت میں بجلی چوروں کے خلاف بلاتفریق کریک ڈائون جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی چوری کی روک تھام کیلئے متعلقہ محکموں کو بھرپورمعاونت فراہم کی جا رہی ہے۔ سی سی پی او لاہورنے کہا کہ بجلی چوری میں ملوث افرادکسی رعایت کے مستحق نہیں۔انہوں نے کہا کہ بجلی چوری سے ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے پوری قوم کے مجرم ہیں۔بلال صدیق کمیانہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بجلی چوروں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد میں اسرائیل مخالف احتجاج کے دوران پولیس سے جھڑپ، 8 افراد گرفتار
-
اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن ،182 کلو گرام منشیات برآمد،7 ملزمان گرفتار
-
شہداء ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔ ریاض حسین پیر زادہ
-
پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو عید کے پہلے 2 زوز اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت
-
پرویزالٰہی کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عوام کو ریلیف دینے کے لئے ہرممکن کوشش کررہے ہیں، رانا مشہود احمد خان
-
مارگلہ کی پہاڑی پر شاہدرہ کے دو مختلف مقامات پر پھر آگ بھڑک اٹھی
-
کوئٹہ، 14ٹکڑوں میں ملنے والی بوری بند لاش ٹیکسی ڈرائیور کی نکلی
-
پنجاب کے اسکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری
-
عید الاضحیٰ کے موقع پر آزاد کشمیر کے سیاحتی مقامات پر آنے والے سیاحوں کے لئے 10 نکاتی ہدایات نامہ جاری
-
وزارت اقتصادی امور اور واپڈا نے مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے 25 ملین ڈالر کے ذیلی قرضہ کے معاہدے پر دستخط کر دئیے
-
سابق وزیراعلی پرویزالٰہی سمیت دیگر کیسزمیں نیب لاہور کی ریکوری، 9کروڑ 33 لاکھ روپے قومی خزانہ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.