پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل کیا جائے‘ پاکستان مسلم لیگ
گراں فروشی روکنے کے لئے پیٹرولنگ کا موثر نظام لایا جائے ‘ جنرل سیکرٹری لاہور ندیم پہلوان
جمعرات 2 مئی 2024 11:00
(جاری ہے)
اپنے بیان میں ندیم پہلوان نے کہا کہ حکومت اس حوالے سے موثر میکنزم لائے تاکہ مہنگائی کے مارے عوام کو ریلیف مل سکے ، مارکیٹوں ، بازاروں اور گلی محلوں میں گراں فروشی روکنے کے لئے پیٹرولنگ کا موثر نظام لایا جائے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں عوام کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتی رہے گی ، وفاقی اور پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے جس کے بہت جلد مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں ہر دوسرے روز ایک بچہ بارودی سرنگوں کا نشانہ
-
یورپ میں خسرے کے کیسز میں اضافہ
-
بجلی کی قیمت میں3روپے25پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیاگیا
-
پولیس افسر بن کر شہریوں سے فراڈ کرنے والا اشتہاری ملزم پکڑا گیا
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض اٹھا دیا
-
شاعر احمد فرہاد کو زہر دیئے جانے کا الزام
-
بلدیاتی انتخابات،اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کا آغاز کر دیاگیا
-
پنجاب میں کسی جگہ پر بھی نو گو ایریا برداشت نہیں،مریم نواز
-
آئی ایم ایف کی ترقیاتی سکیموں کیلئے اراکین پارلیمنٹ کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کوعدالت میں چیلنج کر دیا گیا
-
پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی آواز،پرواز کی ریاض ائیرپورٹ میں ہنگامی لینڈنگ
-
ملک میں جاری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.