لاہورہائیکورٹ، عون چوہدری کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کے وکیل کو تیاری کی مہلت، سماعت ملتوی
جمعرات 2 مئی 2024 19:16
(جاری ہے)
جسٹس علی باقر نجفی نے سنی اتحاد کونسل کے رہنما اور این اے 128 لاہور سے آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت کی،سلمان اکرم راجہ نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ہم نے الیکشن کمیشن میں عون چودھری کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو معطل کرنے کی درخواست دائر کی، الیکشن کمیشن نے ہماری درخواست پر ٹربیونل سے رجوع کرنے کا فیصلہ دیا،قانون کے مطابق ہماری درخواست کا دائرہ اختیار ہائیکورٹ کا بنتا ہے،عدالت الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دے،الیکشن کمیشن کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ اس کیس کے حوالے سے ایک دوسرے وکیل کی خدمات حاصل کی ہیں،لہذا کچھ وقت دیا جائے،عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل کو تیاری کی مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت7 مئی تک ملتوی کر دی۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم محمد علی بوگرا کا117 واں یوم پیدائش کل 10 ۔اکتوبربروزہفتہ کو منایا جائیگا
-
ڈرون کیمروں سے پتنگ بازی کے خلاف کارروائی، 13 ملزمان گرفتار
-
لاہور میں پریشر ہارن والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں تیز
-
غیر ملکی خاتون سے زیادتی کا مقدمہ، ملزمان کا مزید ریمانڈ منظور
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایس سی او سربراہان مملکت کی کونسل کے اجلاس کیلئے تمام انتظامات بروقت اور جامع انداز میں کرنے کی ہدایت
-
ہونہار اسکالر شپس ،لیپ ٹاپس کی تقسیم کا حتمی شیڈول جاری
-
صوبے کی موجودہ خراب صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ کو اخلاقی طور پر استعفیٰ دے دینا چاہیے،گورنر فیصل کریم کنڈی
-
چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث 3ملزمان ،غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے ،غیر ملکی افراد کو بھی گرفتار
-
سپریم کورٹ میں سائلین کے لیے لیگل کال سینٹر برائے مفت قانونی مشاورت کا افتتاح کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا کا وزیر اعلی اور حکومتی لوگ دہشت گردوں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں،بیرسٹردانیال چوہدری کادعوی
-
ڈرون کیمروں کی مدد سے سول لائنز میں پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈائون، 13ملزمان گرفتار
-
ٹی او آرز پر عمل نہ کرنے والے ایمیننس سکولوں کا لائسنس کینسل کر دیا جائے گا‘وزیرتعلیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.