پاکستان میں جمہوریت کی بحالی اور جمہوری اداروں کے استحکام کیلئے صحافتی برادری کی جدوجہد قابل ستائش ہے، سردار ایاز صادق
جمعرات 2 مئی 2024 20:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پارلیمان کی کارروائی اور دیگر سرگرمیوں کو عوام تک پہنچانے میں پریس گیلری کے صحافیوں کا کردار قابلِ تحسین ہے، آزادی صحافت کیلئے صحافتی برادری نے لازوال قربانیاں پیش کی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آزادی صحافت کے دن کے منانے کا مقصد آزادیِ صحافت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ ایسے اقدامات اٹھانا ہے جس سے آزادیِ صحافت کی راہ میں پیش آنے والی رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگیوں میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے صحافیوں کی قربانیوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ اس موقع پر ڈپٹی سپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ نے کہا کہ پاکستان کی پارلیمان آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے اور صحافیوں کو درست خبر تک پہنچنے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمان نے ہمیشہ صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے قانون سازی کی ہے۔ انہوں نے پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داری کی انجام دہی کے دوران اپنی جانوں کی قربانی دینے والے صحافیوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
22 ہزارخواتین کو بائیکس فراہم کئے جائیں گے ،4476.17 ملین روپے لاگت آئے گی
-
صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو ائیر پورٹ سے حراست میں لیے جانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
پیپلزپارٹی تحفظات کا کہہ کر بجٹ پر ووٹ بھی دے تو پھر یہ سب ڈرامہ بازی ہے، شیخ وقاص اکرم
-
بہادر شاہ پولیس نے دو مویشی چوروںکو گرفتار کر لیا ، دو مسروقہ مویشی برآمد
-
حکومت مصنوعی شہدپیداکر نے والوں کو تمام سہولیات مہیا کررہی ہے ، ڈاکٹر حامد بشیر
-
’اس طرح احرام میں گرفتاری عدالتی نظام کے منہ پر طمانچہ ہے‘
-
بارش کے پانی کو قدرتی طور پر نکالنے کیلئے آبی گزرگاہوں کی بحالی کے حوالے سے کام کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ
-
گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ دیکھا گیا ، تعداد 59لاکھ تک پہنچ گئی
-
گھوڑوں اونٹوں کی تعداد میں اضافہ نہیں ہوا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن) ملک افضل کھوکھر کی ملاقات
-
ریفک وارڈنزکے چالانوں کے ٹارگٹ میں 100 فیصد اضافہ
-
حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں مگر بجٹ سمیت ہر معاملے پر نظر انداز کیا جارہا ہے‘خورشید شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.