پنجاب بھر میں پی ایچ پی نے شاہرات پر بذریعہ ای پولیس پوسٹ ایپ1.80 ملین افراد کی چیکنگ کی اور 422 اشتہاری مجرمان/عدالتی مفروران کو گرفتار کیا
جمعہ 3 مئی 2024 20:05
(جاری ہے)
شہریوں کی سہولت کے پیشِ نظر گزشتہ ماہ پی ایچ پی نے 14185 ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے۔
پنجاب بھر کی شاہرات پر مشکلات کا شکار 7228 مسافروں کو مختلف نوعیت کی مدد و راہنمائی فراہم کی گئی۔ شاہرات سے 327 عارضی و مستقل تجاوزات کو ختم کرکے ٹریفک کے بہاؤ کو بہتر بنایا گیا۔83 گمشدہ بچوں کو انکے والدین سے ملوایا گیا۔مختلف حادثات میں مضروب ہونیوالے 159 افراد کو ابتدائی طبی مدد فراہم کی گئی۔ ناجائز اسلحہ کے استعمال پر 83 مقدمات درج کروا کر 06 کلاشنکوفز، 16 رائفلز اور 61 پسٹلز برامد کییگئے۔ منشیات فروشوں سے 1838 لیٹر شراب, 15251 گرام چرس, 20450 گرام افیون اور 20000گرام پوست برآمد کی گئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی عبدالکریم نے افسران و اہلکاروں کو مزید تندہی و جانفشانی کے ساتھ فرائضِ منصبی ادا کرنے کی ہدایت کی۔ڈی آئی جی پی ایچ پی ڈاکٹر محمد اطہر وحید نے عوام کے جان و مال کے تحفّظ اور بے لوث خدمت پر زور دیا اور خدمت کو ہی پنجاب ہائی وے پٹرول کا نصب العین قرار ٹھہرایا۔مزید قومی خبریں
-
اوکاڑہ،گھر والوں سے پیسے بٹورنے کیلئے اغواء کا ڈرامہ رچانے والا طالبعلم گرفتار
-
پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط بنانے، مشترکہ مفادات کے تحفظ، سماجی و اقتصادی ترقی کے فروغ کے عزم کا اعادہ
-
پنجاب حکومت کی 100روز کی کارکردگی اشتہارات تک محدود ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں ہیلتھ انشورنس کے ورکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس
-
ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.2ریکارڈ کی گئی
-
ڈبے کے دودھ کی قیمت میں 12 جون سے بڑا اضافہ
-
بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جانا چاہیئیاور تنخوار طبقے کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے،شازیہ مری
-
فیصل آباد، قصاب کا سرکاری ریٹ پر بڑا اور چھوٹا گوشت فروخت کرنے سے انکار
-
سانحہ 9 مئی :پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی 12 مقدمات میں درخواست منظور
-
زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد
-
وفاق خیبر پختونخوا کے وسائل پر سانپ بن کر بیٹھا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
اسلام آباد میں ایک ہفتے کے دوران 250 مقامات پر ڈینگی لاروا رپورٹ‘کوئی کیس نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.