سرکاری سکول، معیاری سکول کا سلوگن لے کر آگے بڑھ رہے ہیں، فرق جلد دکھائی دے گا۔ وزیر تعلیم
بدھ 8 مئی 2024 22:55
(جاری ہے)
رانا سکندر حیات نے کہا کہ دو سالہ کنٹریکٹ والے اساتذہ کی میڈیکل انشورنس پالیسی لا رہے ہیں جبکہ کوالٹی ایجوکیشن بڑھانے میں کردار ادا کرنے والے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کیلئے ٹیچر ایوارڈ پروگرام لانے کے ساتھ ساتھ کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کو سکوٹی بھی دے رہے ہیں۔
وزیر تعلیم نے مزید کہا کہ فی میل گریجویٹس کو خودمختار بنانے کیلئے آئی ٹی کی جدید مہارات سکھائیں گے۔ طلبہ ایکسچینج پروگرام کیلئے بیشتر ممالک کی یونیورسٹیوں سے روابط استوار کرنے جا رہے ہیں۔ اگلے سال سے پبلک سیکٹر کے تعلیمی اداروں کے ایک ہزار طلبہ و طالبات کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے۔ رانا سکندر حیات نے کہا کہ کرپشن اور ہراسمنٹ پر زیرو ٹالیرنس پالیسی اختیار کی جا رہی ہے جبکہ میرٹ ہر صورت ہماری ترجیح ہے۔ اینکرز سے ملاقات میں وزیر تعلیم نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ آنے والی تعلیمی اصلاحات معیار تعلیم کے ساتھ ساتھ تعلیمی نظام کی بہتری میں بھی معاون ثابت ہوں گی۔ ملاقات میں سینئر صحافی وجاہت مسعود، اجمل جامی، عرفان اصغر، محسن بھٹی، فرخ وڑائچ، ساجد خان اور دیگر شریک تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
ایم کیو ایم پاکستان میں موجود تمام شہریوں کے مساوی حقوق کی سب سے بااثر آواز ہے ِسید مصطفی کمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.