برکی کے علاقے میں والدین نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرکے ہارٹ اٹیک کا ڈرامہ رچا دیا
ہفتہ 11 مئی 2024 15:28
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں خاتون شہری نے شناخت ظاہر کیے بغیر لڑکی کے قتل کی اطلاع دی جس میں بتایا گیا کہ لڑکی کے گھر والوں نے قتل کو ہارٹ اٹیک سے موت کا رنگ دینے کی کوشش کی،خاتون شہری نے اطلاع دی کہ لڑکی کو اسکے گھر والوں نے قتل کیا ہے۔
ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری پولیس پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے بھجوا دیا۔پولیس نے شک کی بنیاد پر والدین کو گرفتار کر لیا جبکہ دوران تفتیش والدین نے اپنی بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔مزید قومی خبریں
-
پولیس سیاسی غلام بن چکی ہے سارے چور ، ڈکیٹ آزاد گھوم رہے ہیں ،حلیم عادل شیخ
-
سندھ حکومت بیرون ملک طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے،شرجیل میمن
-
یہ کیا طریقہ ہے کہ کوئی بجلی چوری کرتا ہے تو پورے محلے کی بجلی بند کر دو، سعید غنی
-
ملک میں ایس آئی ایف سی کے ثمرات جلد برآمد ہونگے،گورنر سندھ
-
حکومت وزیر اعظم کی سربراہی میں ملک میں کھیلوں کے میعار کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے، رانا ثنا اللہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت داسو ۔چلاس سیف سٹی پراجیکٹ سے متعلق جائزہ اجلاس
-
ملتان ، ٹریفک حادثہ میں باپ بیٹی جاں بحق
-
آئندہ بجٹ عوام دوست بنایا جائے ،معاشی خوشحالی ملک میں سیاسی استحکام سے منسلک ہے، سید یوسف رضا گیلانی
-
وزیراعلی پنجاب کا گوجرخان میں آسمانی بجلی اور گھروں کی چھتیں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
شافع حسین سے ایکو سولر کمپنی آف چائنا کے وفد کی ملاقات، سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
پنجاب حکومت کاپبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے فروغ کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی پارلیمان چھوڑ کر نہ بھاگتے تو ہماری حکومت 16ماہ قائم نہ رہتی، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.