حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا

ہفتہ 11 مئی 2024 17:23

حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2024ء) حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاکدامن والدہ ماجدہ حضرت شاہ رکن الدین عالم رح ملتان کا 750 واں سالانہ عرس مبارک 03 ذیقعد 1445 ھجری بمطابق 12 مئی 2024 بروزاتوارکو ان کے دربار پرمنعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

جس میں ملک بھر سے زائرین اورملتان کی سیاسی و سماجی شخصیات اورمشائخ عظام شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :