![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
e امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر
ہفتہ 11 مئی 2024 18:55
(جاری ہے)
کراچی کے علاقے ملیر کے اسکول میں قائم امتحانی مرکز میں ہونے والی لوڈ شیڈنگ کے دوران شدید گرمی کے سبب امتحان دینے والی متعدد طالبات کی حالت بگڑ گئی۔
اسکول انتظامیہ نے بتایا کہ لوڈ شیڈدنگ سے 4 طالبات کی حالت غیر ہو گئی ہے۔امتحانی سینٹر میں طالبات کرسی میز نہ ہونے پر آبدیدہ ہوگئیں۔دوسری جانب ملیر کے سرکاری اسکول کے امتحانی مرکز میں طالبات نے چٹائی پر بیٹھ کر پرچہ دیا۔کراچی کے علاقے ملیر کے سرکاری اسکول میں گنجائش سے زائد 200 طلباء کا سینٹر بنا دیا گیا۔جس کے باعث امتحانی مرکز میں کرسی میز کم پڑ گئے۔#مزید قومی خبریں
-
مزید 13 ہزار815 غیر قانونی افغانی واپس چلے گئے
-
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا سامنا ہو سکتا ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں کئی ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں : عظمیٰ بخاری
-
200 سے زائد طبی آلات پر ٹیکس سے علاج مزید مہنگا
-
پنجاب کے قرض میں 23 ارب کی کمی ہوئی،پہلی بار گندم کی مد میں بھی قرض صفر ہونے جا رہا ہے‘عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ملک کو سیاسی اور معاشی استحکام دینا چاہتے ہیں۔ شرمیلا فاروقی
-
پنجاب کے مجموعی قرضوں میں30ارب کی کمی ہوئی ۔صوبائی وزرا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پاکستان میں غیر ملکیوں بالخصوص چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس
-
کرپشن کرنے کے لئے سکھر بیراج کا دروازہ توڑا گیا ہے،حلیم عادل شیخ
-
چیچہ وطنی میں تین مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے ملاقات
-
عدالت عالیہ نے پرویز الہٰی کی انتخابی عذرداری کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.