23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 16 جون سے کھیلی جائے گی
اتوار 12 مئی 2024 10:45
(جاری ہے)
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں تیرہ ایشیائی ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ جن میں آسٹریلیا، چین،ہانگ کانگ، انڈونیشیا،کویت،مکائو،ملائیشیا، پاکستان، فلپائن، قطر، سنگاپور، تائیوان اور ویتنام شامل ہیں۔ یہ چیمپئن شپ 23 جون تک جاری رہے گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آئرلینڈ کے خلاف آخری لیگ میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان
-
کیوی فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے ٹی 20ورلڈ کپ 2024کے بعد ٹریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
-
ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی، عماد اور عامر کا دوبارہ ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ
-
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو شینگن ریجن کے لیے طویل مدتی ملٹی پل انٹری ویزا جاری کردیا گیا
-
اک بھارت میچ میں شرط لگا کر کینیڈین گلوکار نے کروڑوں کی رقم جیت لی
-
یوروفٹبال کپ کا آغاز، افتتاحی میچ میں جرمنی کی سکاٹ لینڈ کو شکست
-
اولمپکس 2024: برطانیہ کھٹملوں سے تنگ آ گیا
-
ٹی20 ورلڈ کپ ؛ نیوزی لینڈ یوگنڈا جیسی ٹیم کے خلاف جیت کربھی ٹورنامنٹ سے باہر
-
20 ورلڈ کپ؛ جنوبی افریقہ نے نیپال کو شکست دیدی
-
کیا پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائنگ رائونڈ کھیلے گا؟
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ سے قبل موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
پنجاب یونیورسٹی خواتین کرکٹ ٹیم نے پہلا پی سی بی ٹورنامنٹ جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.