پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماؤں کا عالمی دن اتوار کو منایا گیا
اتوار 12 مئی 2024 15:00
(جاری ہے)
ہر سال مائوں کاعالمی دن منانے کے لیے مختلف ممالک میں ایک ہی دن مختص نہیں ۔ پاکستان اور اٹلی سمیت مختلف ملکوں میں یہ دن مئی کے دوسرے اتوار کو منایا جاتاہے جبکہ دنیا کے کئی دیگر ممالک میں یہ دن جنوری، مارچ، اکتوبر یا نومبر میں مناکر مائوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
پاکستان میں بھی ماں کی عظمت کے اعتراف میں ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو یہ عالمی دن منایا جاتا ہے اور اس دن کی مناسبت سے لوگ اپنی ماؤں کو خصوصی تحائف،گلدستے اور پھول پیش کرتے ہیں جبکہ جن کی مائیں ان سے بچھڑ چکی ہیں وہ ان کی قبروں پر جاکر آنسوؤں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں ۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سیمینارز اور مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا جبکہ پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا بھی ماں کے حوالے سے خصوصی پروگرامز بھی شائع اور نشر کئے گئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
حج کیلئے نسک کارڈ رکھنا لازم قرار
-
ابراہیم رئیسی کی حزب اللہ کے فوجی کیمپ کے دورے کی ویڈیو وائرل
-
بائیڈن کی نامزد کردہ جج نے اسرائیل کے خلاف فیصلے میں حصہ لیا
-
واٹس ایپ ہررات صارف کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرتا ہے، مسک
-
میں نے خود کو مکمل طور پر بھگوان کے لیے وقف کردیا ہے، مودی
-
حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کے شواہد نہیں ملے، ایرانی فوج
-
گوگل نے موت کے بعد بھی کارکنوں کیلئے مراعات متعارف کرا دیں
-
جہاز کے ملبے سے بازیاب 2 انڈین کرنسی نوٹوں کی نیلامی
-
سعودی عرب کا رفح میں اسرائیلی حملے روکنے کےعالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم
-
سعودی ولی عہد کا قائم مقام ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
اسرائیل کا جنگ روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننے سے انکار
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر اسرائیل برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.