ڑ*سپریم کورٹ میں تلور شکار کیخلاف درخواستیں کی سماعت رواں ہفتے کی جائیگی

اتوار 12 مئی 2024 17:15

: اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2024ء) تلور شکار معاملہ ،سپریم کورٹ نے تلور شکار کیخلاف درخواستیں کی سماعت رواں ہفتے کی جائیگی اس کے لیے فریقین کونوٹسزبھی جاری کردیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تلور شکار خلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سربراہی مین تین رکنی بینچ 17 مئی کو سماعت کریگا،جسٹس عرفان سعادت خان جسٹس نعیم اختر افغان بینچ میں شامل ہیں۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ اس کیس کے حوالے سے پہلے بھی سماعت کر چکی ہے اور اس سے کب تلور کے شکار پر پابندی عائد کی گئی تھی مگر بعد ازاں وفاقی حکومت کی نظر ثانی کی درخواست پر شکار کے مشروط اجازت دی تھی اور اس حوالے سے پرندوں کی دیکھ بھال ان کے تحفظ اور باقی اقدامات کے حوالے سے بھی ہدایات جاری کی تھی۔