![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ٴْوفاقی حکومت پاسکو کومخصوص اضلاع میں گندم خریداری کی پابندی سے آزاد کرے ‘ ہمایوں اختر خان
۳کسانوں کو معیاری بیج ، زرعی ادویات ، کھاد سبسڈائز نرخوں پر فراہم کرنے کیلئے فئیر پرائس شاپس قائم کی جائیں ًسابق وفاقی وزیر کا حلقہ این اے 97کے مختلف علاقوں کا دورہ ،مختلف برادریوں کے عمائدین سے ملاقاتیں کیں
اتوار 12 مئی 2024 17:15
(جاری ہے)
اپنی روایت کو بر قرار رکھتے ہوئے ہمایوں اختر خان نے ساتھیوں کے ہمراہ حلقے میں انتقال کر جانے والوں کے عزیز و اقارب سے ملاقات کر کے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔
سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا کہ ہم نے کسان کے مسائل کے حل اور زراعت کی ترقی کیلئے قابل عمل منشور پیش کیا ہے ۔ اگر حکومت کسان کا بوجھ بانٹنا چاہتی ہے تو مختلف علاقوں میں فیئر پرائس شاپس قائم کر کے کسانوں کو تصدیق شدید معیاری بیج ، زرعی ادویات اور کھاد سبسڈائز نرخوں پر فراہم کئے جائیں ، موجودہ حالات میں وئیر ہائوسز کے منصوبے کو فعال کرنے کی ضرورت ہے تاکہ کسان فصل کی صحیح قیمت نہ ملنے پر اسے حکومتی گوداموں میں محفوظ کر کے آئندہ کی فصل کی تیاری کیلئے قرض لے سکے اور فصل فروخت ہونے پر قرض کی واپسی کر دے ، یہ حقیقت میں کسان کی بہت بڑی خدمت ہو گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ضلع اٹک کی تمام سیاسی پارٹیاں میرے ساتھ مل کرعوامی خدمت کے سفر میں شامل ہوں، گورنرپنجاب
-
لاڑکانہ : موبائل ٹاورچوری کرنے والے ملزمان پکڑے گئے
-
آپریشن عزم استحکام کی حمایت کرتا ہوں، گورنر خیبر پختونخوا
-
آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا، مولانا فضل الرحمان
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت منشیات کے تدارک و عادی افراد کی بحالی سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
بیوی کو زندہ جلانے والے شوہر کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے ہرجانہ کی سزاکا حکم
-
وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان اور وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سکھر پہنچ گئے ، سکھر بیراج کا دوره کیا
-
وزیر صحت پنجاب کی زیر صدارت ہیلتھ انشورنس پروگرام کے ورکنگ گروپ کا تیسرا اجلاس، مزید بہتری کے اقدامات کا جائزہ لیا
-
نوازشریف، جنرل (ر) باجوہ کی ملاقات کا دعویٰ بے بنیاد ، دونوں فریقین قانونی کارروائی کا حق رکھتے ہیں ‘ملک احمد خان
-
200 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والوں کا ٹیرف آئندہ چھ ماہ تک برقراررکھنا بہت بڑی زیادتی ہے، شیخ وقاص اکرم
-
مخالفین نے فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.