دو شادیاں کرنے والے یوسف خان کا قتل ڈکیتی مزاحمت یا کچھ اور دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آ گئی
نامعلوم حملہ آور پیدل آیا، بحث کی، فائرنگ کر کے قتل کیا اور فرار ہونے کے لیے مقتول کی موٹر سائیکل ساتھ لے گیا،پولیس حکام
اتوار 12 مئی 2024 19:35
(جاری ہے)
اس واقعے کی ایک دل دہلا دینے والی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے، جس میں قاتل اور مقتول کی آپس میں کسی معاملے پر تکرار دیکھی جا سکتی ہے، پولیس حکام کے مطابق گولی مارنے کے بعد قاتل نے مقتول کی جیب میں موجود 20 ہزار روپے اور قیمتی موبائل فون نہیں لوٹا۔
قاتل فائرنگ کر کے مقتول کی موٹر سائیکل لے کر فرار ہوا، پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے، جب کہ مقتول کی نعش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، یوسف خان کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ برف خانے کا مالک اور میٹروول کا رہائشی تھا، جس نے دو شادیاں کر رکھی تھیں۔پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آور پیدل آیا، بحث کی، فائرنگ کر کے قتل کیا اور فرار ہونے کے لیے مقتول کی موٹر سائیکل ساتھ لے گیا، بہ ظاہر لگتا ہے کہ قاتل اور مقتول ایک دوسرے کو پہلے سے جانتے تھے۔مزید قومی خبریں
-
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھرکی جیلوں میں تعینات سٹاف کیلئے بائیو میٹرک حاضری لازم قرار دے دی
-
ٓچیئرمین سینٹ سے روسی سفیر کی ملاقات، رشین فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن کا مبارکباد کا خط پیش
-
ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے بطور ایس ایس پی ایم ٹی پنجاب عہدے کا چارج سنبھال لیا
-
گوجرانوالہ ، پیسے مانگنے پر باپ نے 12 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
-
راولپنڈی،تاش پر جواء کھیلنے والی 3 قمار بازگرفتار
-
ورلڈ کلچر فیسٹیول سے عالمی سطح پر پاکستان کا امیج ابھرے گا، گورنرسندھ
-
یونیورسٹیز و کالجز میں تعلیم کیساتھ ساتھ تربیت کی بھی ضرورت ہے،ہمارے نوجوان بھی کسی سے پیچھے نہیں ،گورنر پنجاب
-
ریاست پاکستان کی بقاء کیلئے اسے معاشی طاقت بنانا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
ذرائع ابلاغ معلومات کی فراہمی اور ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، سپیکر قومی اسمبلی
-
نیند کی گولیاں کھلا کر 12سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار
-
ٹک ٹاکر بہن پر غیرت کے نام پر قاتلانہ حملہ کرنیوالا بھائی بیرون ملک فرار ہوتے گرفتار
-
گھرکےاخراجات میں ہاتھ بٹھانے کی نصیحت، بیٹے نے باپ کوقتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.