لوگوں کی خدمت کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں،میری دعا ہے کہ اللہ تعالی ظفر عباس کو ہمت دے،گورنر سندھ
اتوار 12 مئی 2024 19:50
(جاری ہے)
جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جے ڈی سی کے ظفر عباس کسی تعارف کے محتاج نہیں، یہ دوسروں کی زندگی بہتر بنانے کے لیے دن رات کام کررہے ہیں، یہ وہ سفر ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہے، لوگوں کی خدمت کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں، یہاں موجود ہر ایک فرد کسی نہ کسی طرح عوام کی خدمت کررہا ہے۔ کامران خان ٹیسور ی نے کہا کہ مسائل بہت ہیں لیکن اس کا حل بھی موجود ہے، ہم ایک دوسرے کا مسیحا بنیں ایک دوسرے کا ساتھ دیں، انہوں نے مزید کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی ظفر عباس کو ہمت دے۔مزید قومی خبریں
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
-
بی آئی ایس پی کے آفیشل نمبر '8171' کے علاوہ کسی اورنمبر سے موصول ہونے والے پیغامات پربھروسہ نہ کریں، روبینہ خالد
-
مثبت معاشی اعشاریئے پاکستان کیلئے بہترمستقبل کی نوید ہیں، مریم نواز
-
پارٹی سیکریٹریٹ توڑنے سے عوامی حمایت کم نہیں ہوگی ، حلیم عادل شیخ
-
10 سال سے یاسین ملک کو نہیں دیکھا،مشعال ملک کا ملاقات کا مطالبہ
-
چوہدری شافع حسین سے ایکو سولر کمپنی آف چائنا کے وفد کی ملاقات، سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
بھارتی سمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام ، گرفتار کرلیا گیا
-
تندور مالکان نے 15 روپے سے کم روٹی فروخت کرنے سے انکار کر دیا
-
بانی پی ٹی آئی ، اسکے سرکردہ کارندے نفرت اوراشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں :عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.