![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
سپریم کورٹ میں تلور کے شکارکیلئے زمین کی الاٹمنٹ کا کیس سماعت کیلئے مقرر
اتوار 12 مئی 2024 22:10
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل تین رکنی بنچ 17 مئی 2024ء کو اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف صوبائی حکومت کی جانب سے اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔ واضح رہے کہ 2015ء میں سپریم کورٹ نے تلور کے شکار پر پابندی عائد کر دی تھی جبکہ نظرثانی درخواستوں میں لارجر بنچ نے تلور کے شکار پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا تھا۔
مزید قومی خبریں
-
سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے ٹربیونل چیئرمین کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی
-
الیکشن ٹربیونلز میں 46 فیصد درخواست گزار پی ٹی آئی کے ہیں، فافن رپورٹ
-
شاندانہ گلزار نے گرڈ اسٹیشن جا کر زبردستی بجلی بحال کروادی
-
سینیٹرمحمد اسحاق ڈارکا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید مبارک کا تبادلہ کیا
-
آئی ایم ایف کے اہداف کے حصول کے لئے وفاقی حکومت کو صوبے کے واجبات جاری کرنا ہونگے ، مزمل اسلم
-
پیپلز پارٹی نہ ہوتی تو پوری مسلم لیگ ن جیلوں میں ہوتی، حسن مرتضیٰ
-
سکیورٹی پر معمور اہلکاروں کی سائیکولوجیکل سکریننگ کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
-
عمران خان، فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز سماعت کیلئے مقرر
-
لاہور میں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان
-
پی این ایس بابر کی سعودی نیول فورسز کے جہاز کیساتھ بحری مشق
-
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے اتحاد زیادہ دیر نہیں چلے گا، وفاقی وزیر
-
ملک کو ڈیفالٹ کے کنارے دھکیلنے والوں میں گھبراہٹ بڑھتی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.