![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
لاہور،مبینہ طور پر جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کر کے ماں بیٹے کو قتل کر دیا گیا
مقتولین کی شناخت عبدالرحمن اور عائشہ کے ناموں سے ہوئی ،نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج بحریہ ٹائون میں پستول صاف کرتے ہوئے گولی لگنے سے ایک نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا
پیر 13 مئی 2024 15:47
(جاری ہے)
ایس پی کینٹ اویس شفیق، ایس ایچ او جنوبی چھائونی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچنے ۔
پولیس اور فرانزک ٹیم نے موقع سے شواہد اکھٹے کیے ۔ایس پی کینٹ اویس شفیق نے بتایا کہ وجہ عناد پرانی دشمنی عدالت میں کیس چل رہا ہے،مقتولہ کے بھائی عرفان کی مدعیت میں نامزد ملزمان اشرف، واجد وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے،ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا اور عدالت سے قرار واقع سزا دلوائی جائیگی۔دوسری جانب بحریہ ٹائون کلاک چوک میں ہوٹل میں اچانک گولی چل گئی ، گولی لگنے سے ایک نوجوان موقع پر جابحق ہوگیا ۔ جاں بحق شخص کی شناخت 25سالہ نعمان عبدالرحمن نے نام سے ہوئی۔نعمان 12بور گن صاف کر رہا تھا اور اچانگ گولی چل گئی ۔ ریسکیو اہلکار جابحق شخص کو پولیس کے حوالے کر دی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورہ چلڈرن لائبریری کمپلیکس، سرکاری وسائل کے ضیاع پر سخت برہمی کا اظہار ، رپورٹ طلب کر لی
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا
-
پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیاراضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو سونپ دیا گیا
-
پورے سسٹم کی چابی بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے، شبلی فراز
-
پنجاب پولیس کا موبائل صارفین کی سی ڈی آرپولیس کوجاری
-
سندھ میں ایڈز کا پھیلاؤ، اہم انکشاف سامنے آگیا
-
مافیا بے لگام ، ایل پی جی کی قیمت میں 50روپے فی کلو بلا جواز اضافہ کردیا گیا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ہیلتھ انشورنس پروگرام کے ورکنگ گروپ کا تیسرا اجلاس
-
گورنر سندھ کی متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.