پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان
میچ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3:00 بجے شروع ہوگا، درمیانی ہوا کیساتھ ہلکی بارش متوقع ،بارش کچھ دیر کے بعد رکنے کا امکان ، بادل آسمان پر چھائے رہیںگے، دوسری اننگز کے دوران بارش واپس آسکتی ہے
ذیشان مہتاب منگل 14 مئی 2024 12:05
(جاری ہے)
میچ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3:00 بجے شروع ہوگا اور درمیانی ہوا کے ساتھ ہلکی بارش متوقع ہے۔
جبکہ بارش کچھ دیر کے بعد رکنے کا امکان ہے تاہم بادل آسمان پر چھائے رہیں گے اور دوسری اننگز کے دوران بارش واپس آسکتی ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے قریب ہونے کے ساتھ ہی تیسرا ٹی ٹوئنٹی دونوں ٹیموں کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ پاکستان آئرلینڈ سے نکلنے کے بعد انگلینڈ کے خلاف چار میچوں کی سیریز کھیلے گا اور آج کی جیت ان کے لیے انتہائی ضروری اعتماد کا باعث بنے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش دبئی کے معیار کے مطابق کی جائے گی
-
چوتھے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ : نیویارک میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشتگرد حملے کی خبریں، سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ
-
بابر اعظم 2500 رنز مکمل کرنیوالے پہلے ٹی ٹونٹی کپتان بننے کے قریب
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے آخری ٹاکرے کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آگئی
-
پاک انگلینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کا انعقاد بھی ہو پائے گا یا بارش کھیل خراب کرے گی؟
-
آل پاکستان میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ: اسلام آباد، واپڈا، ایئرفورس فتح یاب
-
پیرس، فرینچ اوپن میں نوواک جوکووچ پہلے رئونڈ میں کامیاب
-
امریکی فٹبالر پر 2 خواتین نے جنسی ہراسانی کا مقدمہ دائر کردیا
-
روہت شرما کی اہلیہ کو فلسطینیوں کے حق میں شیئر کی گئی پوسٹ حذف کرنا پڑ گئی
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
اوکاڑہ،ادارہ دی سنٹر آف ایکسی لینس کراٹے کی پوری ٹیم نے پنجاب چیمپئن شپ میں 20گولڈ میڈلز اپنے نام کر لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.