پنجاب میں سموگ اور ڈینگی کے تدارک کیلئے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں زیرو پریڈ لازمی قرار
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا،۔زیرو پریڈ سے متعلق سو فیصد سرگرمیوں کی تصاویر محکمہ کو بھجوائی جائیں گی
فیصل علوی منگل 14 مئی 2024 14:27
(جاری ہے)
یاد رہے کہ گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر سرکاری سکولوں کے اساتذہ نے سکول کے اوقات کار میں کمی کا مطالبہ کر دیا،اساتذہ کا کہنا تھا کہ سکول کے اوقات کار صبح ساڑھے 7 بجے سے 12 بجے تک کئے جائیں۔
اساتذہ کا کہنا تھا کہ گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث بچے نڈھال ہو رہے ہیں ۔کئی سکولوں میں لوڈشیڈنگ بھی شروع ہو گئی ہے ۔صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بھی سیکرٹری سکول ایجوکیشن کو معاملہ پر غور کرنے کی ہدایات کیں تھی۔اس حوالے سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ ہم تمام اضلاع میں گرمی کی شدت کا تعین کررہے ہیں۔اورتمام سی ای اوز سے زوم میٹنگ پر مشاورت بھی کی جا رہی ہے۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سکولوں کے اوقات کار میں کمی کا فیصلہ اضلاع کی سطح پر کیا جائے گا۔انکا مزید کہنا تھا کہ مختلف اضلاع میں گرمی کی شدت کو دیکھتے ہوئے سکولوں کے اوقات کار کم کئے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
قیام امن کے لیے جانیں قربان کرنے والوں کو گوتیرش کا خراج عقیدت
-
آئی ایم ایف کا پھر سے "ڈو مور" کا مطالبہ
-
سیریز میں شکست سے بچنے کا آخری موقع، پاکستان نے انگلینڈ کو ہدف دے دیا
-
فیڈرل منسٹر فار پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ " پروفیسر احسن اقبال " کی ملائشیا میں 66ویں " (Asian productivity Organization) APO ایوارڈ سیشن میں شرکت ۔ پاکستان کی نمایاں خدمات پر انہیں خصوصی ایوارڈ دیا گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد
-
معیشت بحالی کی پٹڑی پر گامزن ہے، مزید معاشی استحکام کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کاویئر ہائوس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا قائداعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کا اصولی فیصلہ
-
ویڈیو سے متعلق ایف آئی اے اگر تحقیقات کرتی ہے تو اپنا مئوقف پیش کریں گے
-
کیا نیب ترامیم سے نواز شریف کی سزا ختم نہیں کی گئی؟
-
عمران خان جیل میں ہیں شیخ مجیب کی ویڈیو وہ کیسے ٹویٹر پراپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
-
ملک کے ڈالرز ذخائر میں بڑی کمی ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.