وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

منگل 14 مئی 2024 16:24

وزیراعظم  کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ۔