سوئی ناردرن کاگیس چوری کے خلاف کریک ڈائون ،گیس کنکشن منقطع،جرمانے عائد
منگل 14 مئی 2024 16:50
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق سوئی ناردرن گیس نے لاہور میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر05 گیس کنکشن منقطع کیے،ملتان کی ریجنل ٹیم نے گیس کے غیر قانونی استعمال پر05 گیس کنکشن منقطع کئے،سوئی ناردرن گیس نے پشاور میں میٹر سے چھیڑ چھاڑ،گیس کے براہ راست استعمال،غیر قانونی کنکشن پر70 گیس کنکشن منقطع کئے اور19 لاکھ30 ہزارکے جرمانے بھی عائد کئے گئے۔
بہالپور میں ٹیم نے2 لاکھ20 ہزار کے جرمانے عائد کئے،راولپنڈی میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر1 جبکہ کمپریسر کے استعمال پر بھی1 گیس کنکشن منقطع کیا گیا اور70 ہزار کے جرمانے بھی عائد کئے گئے۔شیخو پورہ میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر4 گیس کنکشن منقطع کئے گئے،30 ہزار کے جرمانے بھی عائد کئے گئے اور ایک ایف آئی آر درج کی گئی،گجرات میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر1 گیس کنکشن منقطع کیا گیا،فیصل آباد میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر5 گیس کنکشن منقطع کئے گئے اور40 ہزار کے جرمانے بھی عائدکئے گئے۔مزید قومی خبریں
-
امن امان کی بگڑتی صورتحال پر سندھ حکومت اور سندھ پولیس کو شرم آنی چاہیے،حلیم عادل شیخ
-
شاہی سید اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
-
کراچی میں 50 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری
-
سندھ ہائی کورٹ کا14سالہ لڑکی سمیت دیگر شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پروزارت دفاع کو تمام ایجنسیوں سے رپورٹس حاصل کرکے پیش کرنے کا حکم
-
یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان پانچویں جوائنٹ منسٹریل کمیشن میں شرکت کے لئے کویت پہنچ گئے
-
سٹریٹ چلڈرن کے ٹیلنٹ کو مزید نکھارنے کی ضرورت ہے، رانا مشہود
-
نرسنگ کے شعبہ میں جدید اصلاحات لا رہے ہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب پولیس اور انٹرپول نے خطرناک اشتہاری کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا
-
گرمی کی شدت میں اضافہ جان لیوا ثابت ہونے لگا، حیدر آباد اور جامشورو میں چار افراد چل بسے ، کئی بے ہوش
-
خواجہ سرا کو قتل کرنے والا ملزم بیرون ملک سے گرفتار
-
دعا ہے میرٹ پر کیسز کا فیصلہ ہو، یہاں تو اچانک سے 26 سال بعد ایک چھٹی دے دی جاتی ہے، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.