پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 92گیس کنکشنزمنقطع، 22 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد
منگل 14 مئی 2024 18:38
(جاری ہے)
سوئی ناردرن گیس نے لاہور میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 05،ملتان میں ریجنل ٹیم نے غیر قانونی استعمال پر 05، سوئی ناردرن گیس نے پشاور میں میٹر سے چھیڑ چھاڑ، گیس کے براہ راست استعمال، غیر قانونی کنکشن پر 70گیس کنکشنزمنقطع کیے اور 19لاکھ 30ہزارکے جرمانے عائد کیے ، بہالپور میں ٹیم نے 2لاکھ 20ہزار کے جرمانے بھی عائد کیے۔
راولپنڈی میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 1جبکہ کمپریسر کے استعمال پر بھی 1گیس کنکشن منقطع کیا گیا اور 70ہزار کے جرمانے بھی عائد کیے گئے۔ شیخو پورہ میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 4کنکشنزمنقطع 30ہزار کے جرمانے اور ایک ایف آئی آر بھی درج کی گئی ، گجرات میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 1گیس کنکشن منقطع کیا گیا۔فیصل آباد میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 5 گیس کنکشنزمنقطع جبکہ 40ہزار کے جرمانے بھی عائد کیے گئے۔مزید قومی خبریں
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.