مادھوری ڈکشت کے ڈر کے باعث بہت سے فلمیں چھوڑ دیں،اداکارہ منیشا کوئرالہ کا انکشاف
منگل 14 مئی 2024 21:47
(جاری ہے)
انٹرویو کے دوران اداکارہ نے اپنے اس عمل کو احمقانہ قرار دے دیا ہے، اداکارہ کی جانب سے تبصرہ اس وقت کیا گیا جب بھارتی ٹی وی میزبان نے ان سے سوال کیا کہ آپ نے متعدد فلمیں مسترد کیوں کیں جس پر اداکارہ نے کھل کر کہا وہ میری ان سیکیورٹی، احمقانہ اور بچکانہ حرکت تھی, میرا سب سے بڑا خواب تھا کہ میں یش چوپڑا کی فلم میں کام کروں جب انہوں نے مجھے فلم "دل تو پاگل ہی"، کی آفر کی تھی۔
اداکارہ نے بتایا کہ مجھے وہ فلم کر لینی چاہیے تھی، مادھوری جی بہت ہی خوبصورت اداکارہ ہیں اور مجھے ان سے انسپائر ہونا چاہیے تھا لیکن اس وقت عقل نہیں تھی۔ اداکارہ کا مادھوری ڈکشٹ سے جلن اور ان سیکیورٹی کی وجوہات سے متعلق تبصرے میں کہنا تھا کہ اس کی کئی وجوہات تھیں، وہ بہت خوبصورت اور باصلاحیت ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہالی وڈ اسٹارنے ٹرمپ کو مسخرا قرار دے دیا
-
اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے،اداکارہ سجل علی
-
عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل
-
ایکشن فلم ’ایجنٹ انیلا‘ کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا
-
مجھے اوررنبیر کو ایک دوسرے کے مدمقابل لانے میں میڈیا کا کردار ہے، عمران خان
-
شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ شادی کی افواہیں بالکل غلط ہیں، جھانوی کپور
-
عنقریب شادی کا کوئی ارادہ نہیں ،اداکارہ سونیا حسین
-
نوشین شاہ کی سرجری کے بعد مداحوں سے دعا کی اپیل
-
والد کے خوف سے کرن جوہر کے شو میں شلوار قمیض پہنا تھا، ایشا دیول
-
فضا علی نے’’کہانی سنو‘‘ کا اپنا ورژن پیش کرکے میوزک کی دنیا میں تہلکہ مچادیا
-
مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
-
ڈکیتی مزاحمت پرامریکی اداکار کو گولیاں مارکرقتل کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.