وزیراعظم محمدشہبازشریف کا گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ٹیلی فون ، منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی
منگل 14 مئی 2024 22:40
(جاری ہے)
گورنر ہاؤس کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے فیصل کریم کنڈی کے لیے آئینی ذمہ داریوں کو بہتر طریقے سے نبھانے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم محمدشہبازشریف کا شکریہ ادا کیا اور صوبے خصوصاً ضم شدہ قبائلی اضلاع کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔انہوں نے صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اپنے آئینی فرائض کو موثر انداز میں ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے9مئی کے دو واقعات میں عمران خان کو بری کردیا
-
اقوام متحدہ کا وحشیانہ بمباری پر عالمی برادری سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے اورپابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
-
عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت‘کیس کی سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست مسترد
-
’فیصلہ پسند آئے تو ٹھیک نہ آئے تو جج کالی بھیڑیں بن جاتے ہیں؟‘
-
الیکشن کمیشن بتائے کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کب کروائے جارہے ہیں؟ .پشاور ہائی کورٹ
-
9مئی کے مجرمان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے،فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
-
حنا پرویز بٹ کا عمران خان کے انٹرویو کیلئے رقم کے لین دین کا الزام، امریکی صحافی نے حقیقت بتا دی
-
الیکشن ٹربیونل سماعت:اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے48اوراین اے46 کے نتائج مسلم لیگ نون مشکل میں پھنس گئی
-
نیب ترامیم کیس، سپریم کورٹ نے سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست مسترد کردی
-
روس یوکرین جنگ: نیٹو وزرائے خارجہ کی پراگ میں اہم میٹنگ
-
نیویارک: بھارت پاک میچ پر دہشت گردی کا خطرہ اور حکام کی یقین دہانی
-
عمران خان ویڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیش عدالت کی کارروائی کو لائیو سٹریمنگ دکھانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.