ایک اوور میں 25 رنز، بابر اعظم نے آصف علی کو پیچھے چھوڑ دیا
اس سے قبل ایک اوورز میں پاکستان بیٹرز کی جانب سے 4 مواقعوں پر یہ کارنامہ سرانجام دیا گیا
ذیشان مہتاب بدھ 15 مئی 2024 11:07
(جاری ہے)
آصف علی نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021ء میں 24 رنز بنائے۔
عامر جمال نے ہانگ کانگ 2023ء میں 24 رنز سکور کیے جب کہ خوشدل شاہ نے ہانگ کانگ کے ہی خلاف 2022ء میں 24 رنز سکور کیے۔ محمد رضوان نے نمیبیا کیخلاف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021ء میں 24 رنز بنائے۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم آئرلینڈ سے سیریز میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد انگلینڈ روانہ ہوگی جہاں اُسے 4 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی ہے، اسی دورے کے دوران پاکستان کے ٹی20 ورلڈکپ 2024ء کے سکواڈ کا اعلان بھی ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم اور فینز میں گرما گرمی، ای سی بی نے پاکستان ٹیم کو اضافی سکیورٹی افسران فراہم کردیئے
-
صرف 9 کھلاڑی دستیاب، آسٹریلین سلیکشن کمیٹی کے رکن، کوچز کی وارم اپ میچ میں شرکت
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے تعمیر کیے جانے والے اسٹیڈیم کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات
-
پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی منسوخ کر دیا گیا
-
پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی تاخیر کا شکار ہو گیا
-
پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا انعقاد ہو پائے گا یا نہیں؟
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کا ہاکی کے کھلاڑی فیصل گجر کی وفات پر اظہار افسوس
-
فرنچ اوپن،سابق عالمی نمبرون رافیل نڈال پہلے راؤنڈ میں شکست کھاکر ایونٹ سے باہر
-
خواتین باورچی خانے تک محدود نہیں،ثانیہ مرزا کا خواتین کیلئے پیغام
-
عثمان وزیر کی مصری حریف سے فائٹ 27 جون کو بنکاک میں ہو گی
-
’کھلاڑی ہارنے پر بہانہ نہیں بناسکیں گے‘، وسیم اکرم کا بھارتی ٹی ٹونٹی سکواڈ طنز
-
این مورگن نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے مضبوط ترین سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.