عامروسیم میموریل پی سی بی انٹرڈسٹرکٹ کلب کرکٹ ٹورنامنٹ شروع
پی سی بی گورننگ بورڈکے سابق ممبرذوالفقار ملک نے شاٹ کھیل کر افتتاح کیا،104 میچزکھیلے جائیں گے
بدھ 15 مئی 2024 17:19
(جاری ہے)
سابق ممبر پی سی بی گورننگ بورڈ ذوالفقار ملک اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے صدر ملک فیصل خورشید نے پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اور ڈائریکٹر ڈومیسٹک پی سی بی سابق فرسٹ کلاس کرکٹر عبداللہ خرم نیازی کو خصوصی مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس اقدام کو ملکی کرکٹ کیلئے خوش آئند قرار دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کلب کرکٹ کی بحالی کا باعث بنے گا اورگراس روٹ لیول سے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا ایک اور سنسنی خیز میچ
-
دفاعی چیمپئن انگلینڈ کیلئے بڑا دھچکا
-
اسکاٹ لینڈ کے بلے بازوں کا بھرپور لاٹھی چارج
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ساتواں میچ، نیپال نے نیدرلینڈ کو آسان ہدف دے دیا
-
ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کافی متوازن ہے، امید ہے اچھے نتائج آئیں گے، اسد شفیق
-
ایف آئی ایچ رینکنگ،پاکستان ہاکی ٹیم 16سے 14 ویں پوزیشن پر آگئی
-
مجھے ابھی محبت ڈھونڈنی ہے،ثانیہ مرزا
-
بابر نے خود کپتانی نہیں مانگی، دوبارہ کپتان بورڈ نے بنایا،امام الحق
-
شارجہ کا 900 فٹ بلندی پر2 فٹبال اسٹیڈیم بنانے کا اعلان
-
ٹیم کی اچھی تیاریاں ہیں، عباس آفریدی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیو یارک اسٹیڈیم کی ڈراپ ان پچ پر تنقید شروع
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کے دوران اضافی سیکیورٹی کی تعیناتی کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.