سوشل میڈیا پر’نیٹ میٹرنگ ‘کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،لیسکو
بدھ 15 مئی 2024 18:31
(جاری ہے)
لیسکوانسٹالیشن فیس،نام کی تبدیلی اور ایکسٹینشن آف لوڈ کے علاوہ کوئی چارجز وصول نہیں کرتا،نام کی تبدیلی اور ایکسٹینشن آف لوڈ کے لئے گھریلو صارفین سے1220روپے فی کلو واٹ جبکہ کمرشل صارفین کے لیے 1810 روپے فی کلو واٹ وصول کیے جاتے ہیں۔
اگر کوئی پرائیویٹ کمپنی اضافی چارجز وصول کر رہی ہے تو اس کا لیسکو سے کوئی تعلق نہیں۔ترجمان لیسکو کا کہنا تھا کہ 5 سے 25 کے وی کے کنکشن کے لیے نیپرا لائسنس کی ضرورت نہیں ہے، 25 کے وی تک کے کنکشن کیلئے متعلقہ سب ڈویژن یا ڈویژن میں درخواست دی جا سکتی ہے،کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں متعلقہ ایس ای یا ایکسیئن سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
او جی ڈی سی ایل نے سندھ اور کے پی میں فیلڈز سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کر دی
-
وزیر اعظم کے دورہ چین کے دوران ایم ایل ون منصوبے میں اہم پیشرفت کا امکان
-
سندھ کا نصف سے زائد ماحولیاتی بجٹ 16سال سے ضائع ہو رہا ہے، نجی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ
-
کے الیکٹرک کا بغیر معاہدہ وفاق سے بجلی لینے کا انکشاف
-
عیدالاضحی کی آمد کیساتھ ہی سبز مصالحہ جات مہنگے،لہسن کی قیمت 400سے 500روپے کلو ہوگئی
-
سوات ،سعودی پلٹ شخص نے گھر پہنچتے ہی بیوی کو چھری کے وارکرکے قتل کردیا
-
قریشی موڑ کے قریب موٹرسائیکل کے حادثہ میں 2بچوں سمیت3افراد زخمی
-
سیّد یوسف رضا گیلانی کی 72 ویں سالگرہ 9جون کو منائی جائے گی
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلی سندھ کاحیدرآباد سانحہ میں جان بحق افراد کے لئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
-
سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.