فرانس کی سڑک پر فلمی سین حقیقت کا روپ دھار گیا، وین پر حملہ کرکے قیدی کو آزاد کرالیا، ویڈیو وائرل
بدھ 15 مئی 2024 22:21
(جاری ہے)
نقاب پوش حملہ آوروں نے اپنی گاڑی پولیس ٹرک سے ٹکرائی اور کار سے باہر نکلے اور ٹرک کو چاروں طرف سے گھیر کر فائرنگ شروع کردی۔ملزمان دومنٹ تک مسلسل فائرنگ کرتے رہے اس دوران ایک حملہ آور نے وین کا دروازہ کھولا اور قیدی کو باہر نکال لیا اور فرار ہوگئے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
معاہدے کے تحت 25ارب ڈالر کے منجمد اثاثے ایران کو دیئے جائیں گے، ایرانی نائب صدر
-
امریکا اور قطر ایران کو منجمد اثاثوں تک محدود رسائی دینے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں، امریکی اخبارکا دعویٰ
-
اگلے فریق نے اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کی تو سمجھوتا خطرے میں پڑ جائے گا، اسماعیل بقائی
-
امریکا ایران ڈیل پر اسرائیلی میڈیا ڈونلڈ ٹرمپ سے ناراض ، نام کیساتھ حسین لگا دیا
-
ایرانی پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
-
امریکا ایران مذاکرات، صدر ٹرمپ کے ایلچی اور ایرانی وزیر خارجہ سوئٹزرلینڈ روانہ
-
ایران جنگ کے بعد چین کا سفارتی اثر و رسوخ بڑھ گیا، سی این این
-
غزہ سنگین انسانی بحران کا شکار، سلامتی کونسل فوری اقدامات اٹھائی: پاکستان
-
صدرٹرمپ نے نئے ایئر فورس ون طیار ے کی رونمائی کردی ،اگلا دورہ اسی طیارے پر کرینگے
-
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی، ایران
-
پاسداران انقلاب کی جیب میں خطیر دولت آئے گی،ایرانی ذرائع کا انکشاف
-
جے ڈی وینس کے روایتی اسرائیل نواز موقف میں تبدیلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.