کے پی ہاؤس میں گورنر کا سامان تھا ہی نہیں، فیصل امین گنڈاپور
بدھ 15 مئی 2024 23:19
(جاری ہے)
ایک بیان میں فیصل امین گنڈاپور نے کہا کہ گورنر کے پی دو نمبر طریقے سے فارم 47 کے ذریعے آئے ہیں، فارم 47 والے اسمبلی پہنچے ہیں اسی طرح یہ گورنر کے پی بنے ہیں۔
فیصل امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اور کابینہ نے فیصلہ کیا کہ وہ جگہ واپس لی جائے، گورنر خیبرپختونخوا کی وہ جگہ نہیں تھی، وہ جگہ وزیرِ اعلیٰ اور کابینہ کی ہے۔صحافی نے فیصل امین گنڈاپور سے سوال کیا کہ کیا گورنر کے پی کی تنخواہ اور تیل بھی ختم کریں گے۔فیصل امین گنڈاپور نے کہا کہ اگر گورنر کا رویہ ٹھیک نہ ہوا تو وہ بھی دیکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی آئی اے کا قبل ازحج آپریشن مکمل، واپسی پروازیں 20 جون سے شروع ہوں گی، ترجمان
-
وفاق کیلئے 16ہزار میگا واٹ مہنگی بجلی بڑا چیلنج بن گئی
-
رواں برس معمول سے 35 فیصد زائد بارشوں کا امکان
-
شدید گرمی، چند شہروں میں تیز ہوائوں ،گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سرکاری سکیم حج:70ہزار سے زائد عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے
-
پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن
-
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں ٹربیونل جج تبدیل کرنے کی منظوری دے دی
-
وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے پر اسلام آباد چلے گئے
-
رینالہ خورد تیز رفتارٹرالر کی منی مزداٹرک کو ٹکر ،ایک شخص جاں بحق دوزخمی
-
غیر ملکیوں کو 53 ہزار سے زائد مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف
-
چوہدری سالک حسین کا حج سے قبل فلائٹ آپریشن کی خوش اسلوبی سے تکمیل پر اظہاراطمینان
-
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار10 اور11 جون کو اردن کا دو روزہ دورہ کریں گے، دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.