اوورلوڈنگ کے خلاف سخت کریک ڈائون کا فیصلہ
صوبائی وزیر کی محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کو دیگر متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر اقدامات کرنے کی ہدایات
بدھ 15 مئی 2024 23:23
(جاری ہے)
تین ایکسیل سنگل 29.5 ٹن، چار ایکسیل سنگل ٹینٹم 39.5، چار ایکسیل سنگل 41.5 کاوزن لوڈ کر سکتی ہیں۔
پانچ ایکسیل سنگل 48.5 ٹن، پانچ ایکسیل ٹینٹم 49.5 ٹن کا وزن لوڈ کر سکتی ہیں۔چھ ایکسیل ٹینٹم 58.5 ٹن اور چھ ایکسیل سنگل 61.5 ٹن کا وزن لوڈ کر سکتی ہیں۔ صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے کہا کہ شاہراہوں کو دیرپا قابل استعمال اور خراب ہونے سے بچانے کیلئے اوورلوڈنگ پر قابو پانا ضروری ہے ۔انہوں نے محکمہ سی اینڈ ڈیبلیو کے متعلقہ حکام کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ مقررہ وزن سے زیادہ لوڈ کی ہرگز اجازت نہ دیں اور اور لوڈنگ کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
محکمہ موسمیات نے بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کردی
-
خیبرپختونخوا حکومت کا پسماندہ علاقوں میں حاملہ خواتین کو صحت بخش غذا کی فراہمی کیلئے خصوصی پیکج دینے کااصولی فیصلہ
-
اہل خانہ سے ناراض ہو کر گھر سے بھاگنے والی لڑکی بازیاب
-
لیسکو کا اووربلنگ کی مد میں صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا تفصیلی دورہ علاج معالجے کی سہولتوں کا تفصیلی جائزہ لیا
-
پاکستان بجلی نظام بہتر بنا کر پونے 2لاکھ جانیں بچا ئی جاسکتی ہیں ، یونیسیف
-
بیرونی تجارت میں پاکستان کا خسارہ 15فیصد کم ہوگیا
-
جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم ،فیملی کا ڈیٹا لیک کرنے پر توہین عدالت کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا کلرکہار ٹراما سنٹر ٹی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا جارحیت کا شکار معصوم بچوں کے عالمی دن پیغام
-
پاکستانی نژاد سیاح خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار
-
نیب نے غیر معیاری دودھ اور دہی کی فروخت پر نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.