اوورلوڈنگ نہ صرف حادثات بلکہ شاہراہوں کی خرابی کا باعث بن رہی ہے،ملک صہیب احمد بھرتھ
بدھ 15 مئی 2024 23:34
(جاری ہے)
تین ایکسیل سنگل 29.5 ٹن،چار ایکسیل سنگل ٹینٹم 39.5،چار ایکسیل سنگل 41.5 کاوزن لوڈ کر سکتی ہیں۔
پانچ ایکسیل سنگل 48.5 ٹن، پانچ ایکسیل ٹینٹم 49.5 ٹن کا وزن لوڈ کر سکتی ہیں۔چھ ایکسیل ٹینٹم 58.5 ٹن اور چھ ایکسیل سنگل 61.5 ٹن کا وزن لوڈ کر سکتی ہیں۔صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے کہا کہ شاہراہوں کو دیرپا،قابل استعمال اور خراب ہونے سے بچانے کیلئے اوورلوڈنگ پر قابو پانا ضروری ہے۔انہوں نے محکمہ سی اینڈ ڈیبلیو کے متعلقہ حکام کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ مقررہ وزن سے زیادہ لوڈ کی ہرگز اجازت نہ دیں اور اوور لوڈنگ کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی نژاد سیاح خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار
-
نیب نے غیر معیاری دودھ اور دہی کی فروخت پر نوٹس لے لیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے مابین ملاقات
-
چیچہ وطنی،جی ٹی روڈ پر مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار کمسن بچہ جاں بحق
-
ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 7 جون کو طلب
-
پی پی 32 گجرات، پرویزالٰہی کی مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعظم کا بلوچستان کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
-
سی پیک کے دوسرےمرحلے میں ہماری توجہ برنس ٹو بزنس روابط کو بڑھانے پر مرکوز ہے، احسن اقبال
-
پنجاب میں کسان کارڈ کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا‘مریم نوا شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاورآئی جی پولیس پنجاب عثمان انور کی ہدایات پرجرائم میں کمی کیلئے مؤثر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،سب ڈویژنل پولیس
-
پاکستان کی ترقی میں سکھ برادری کا اہم کردارہے ، وفاقی وزیرقانون کا سیمینار سے خطاب
-
سائفر کیس میں سزا معطلی کے فیصلے کے بعد دودھ کا دودھ اورپانی کاپانی ہو گیا‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.