ح* چیئرمین محمد وسیم کی زیر صدارت سندھ پبلک سروس کمیشن ممبران کااجلاس
ٴکمیشن نے ویٹنگ لسٹ کے معاملے پر غور کیا، جبکہ امیدواروں کی سہولت کے لیے نئے نظام کی منظوری دیدی
جمعرات 16 مئی 2024 19:45
(جاری ہے)
دریں اثنا محکمہ داخلہ میں پراسیکیوٹنگ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس BPS-17 کے زبانی امتحان اور اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں انسپکٹر BPS-16 اور سب انسپکٹر BPS-14 کے جسمانی امتحان کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے جبکہ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں انفارمیشن آفیسر BPS-17 ، محکمہ تعلیم میں ہیڈ ماسٹر، ہیڈ مسٹریس BPS-17، محکمہ بہبود آبادی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر BPS-17، اسپیشل ایجوکیشن ٹیچر BPS-17، آرکیٹیکچرل اسسٹنٹ BPS-17 ان ورکس اینڈ سروس ، محکمہ سیاحت وثقافت اسسٹنٹ کنٹرولر BPS-اورانسپکٹر کلچر BPS-16، اسسٹنٹ ڈائریکٹر BPS-17 محکمہ برائے خواتین بہبود اور مختلف محکموں میں زبانی امتحان کے شیڈول جاری کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ مذکورہ محکموں میں ایس پی ایس ایس کی جانب سے جاری کردہ زبانی امتحان کے حوالے سے تمام تقاضے بشمول مرد و خواتین اور سندھ میں شہری اور دیہی کوٹہ سمیت آئینی تقاضوں پرمکمل عمل درآمد کیا جائیگا ۔ جبکہ معذور کوٹہ کی مخصوص نشستوں پر تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواروں سے بھی زبانی امتحان لیا جائے گا، جس کے بعد تمام کامیاب امیدواروں کی فہرست سندھ پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کر دی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
ابھی تک بجٹ کا نام و نشان نہیں، بابر اعوان
-
آندھی اور طوفان دو جانیں نگل گیا، دیوار تلے دبنے کر ماں زخمی، بیٹی جاں بحق
-
عیدالضحیٰ کب ہوگی ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل) طلب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سیّد یوسف رضا گیلانی کی 72 ویں سالگرہ 9جون کو منائی جائے گی
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
-
پاکستان کو ماحولیاتی انصاف ملنا چاہیے، دنیا اپنے وعدے پورے کرے،بلاول بھٹو زرداری
-
پشاور کے مصروف شعبہ چوک میں موبائل سنیچرز ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا گیا
-
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.