امریکا میں جو کنڈیشن سمجھے گا اس کو فائدہ ملے گا، شعیب ملک
اگر انگلینڈ سے سیریز جیتتے ہیں تو ورلڈکپ کیلئے اعتماد ملے گا، سابق کپتان کی گفتگو
جمعرات 16 مئی 2024 20:50
(جاری ہے)
جو کنڈیشن سمجھے گا اس کو فائدہ ملے گا۔
سنا ہے اس وکٹ پر باؤنس ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ صائم ایوب رسک لے کر کھیلتا ہے۔ ان میں بہت ٹیلنٹ ہے۔ اگر ہائی اسکورنگ گیم ہونگے تو صائم کے ساتھ ہی اوپننگ کرنی ہوگی۔شعیب ملک نے کہا کہ اگر وکٹ سلو ہوئی اور 160 رنز بن رہے ہوں تو بابر اور رضوان کے ساتھ جاسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بطور کرکٹ ہم پاک بھارت میچ کو صرف میچ کے طور پر دیکھتے ہیں۔ میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ساتھ بیٹھتے ہیں کھاتے پیتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم سب عدلیہ کی طرف دیکھ رہے ہیں، پاکستان میں غیر اعلانیہ مارشل لا لگا ہواہے.عمران خان
-
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کی کرکٹ سے محبت کرنے والے ممالک میں شامل ہونے پر امریکی حکومت اور عوام کو مبارکباد
-
گلگت بلتستان میں بے پناہ اور وسیع اقتصادی صلاحیت موجود ہے ، صدرمملکت آصف علی زرداری
-
پاکستان میں متبادل توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کی بڑی گنجائش ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی چیئرمین پاور چائنہ سے گفتگو
-
عمران خان تنہائی نہیں قید عیاشی کاٹ رہے ہیں،طلال چوہدری
-
شہبازشریف نے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ ختم کرنے کیلئے کمیٹی قائم کردی
-
شینزن میں پاک چین بزنس فورم کے انعقاد سے حکومت نے دوطرفہ تعاون کا ایک نیا باب رقم کیا ہے، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا چوتھے پاک چین دوستی اور کاروباری تقریب سے خطاب
-
غیر منتخب افراد کو نیب قانون سے باہر رکھنا امتیازی سلوک ہے ‘ کرپشن منتخب نمائندے نہیں پرنسپل اکاﺅنٹنگ افسر کرتا ہے.جسٹس اطہرمن اللہ
-
ڈے ڈی کی برسی کے موقع پر عالمی رہنما پرعزم
-
پی ٹی آئی رہنماءاسد قیصر نے مقدمات کی تفصیل کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا
-
نیب قانون میں ججوں اور جرنیلوں سمیت کچھ افراد کو استثنیٰ دیا گیا، کیا صرف سیاست دانوں کی کرپشن ختم کرنی تھی؟. چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.