کراچی: کم عمر لڑکی کا اغوا و زیادتی: مجرم کو عمر قید و جرمانے کی سزا
جمعرات 16 مئی 2024 22:00
(جاری ہے)
زبردستی اغوا کا الزام مسترد کیا جاتا ہے۔
عدالت کے مطابق ملزم نے دوران ٹرائل اپنے بیان میں کہا کہ اس نے اسلام قبول کرکے متاثرہ لڑکی سے شادی کی۔ عدالت نے کہا کہ ملزم اسلام قبول کرنے کی سند یا نکاح نامہ پیش کرنے میں ناکام رہا، لہذا زیادتی کا مرتکب ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر کے لڑکی کو بازیاب کر وایا، ملزم کے خلاف تھانہ بلوچ کالونی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت میں سینیٹ کی بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات
-
جمشید اقبال چیمہ کے اوپن ہارٹ سرجری کر دی گئی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی
-
بھکاری مافیا کے گینگ لیڈرزکو 10 سال قید ،20 لاکھ جرمانے کی سزا ہوگی
-
مصری شاہ میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے 30 سالہ مزدور جاں بحق
-
چیچہ وطنی،پولیس نے خاتون منشیات فروش گرفتار کر لی ، ہیروئن اور آئس برآمد
-
پاسپورٹس ڈیٹا میں خواتین کے لیے’’سابقہ شوہر کیٹیگری‘‘کی مجوزہ شمولیت کے معاملے پر ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق تین ماہ میں مشاورتی عمل مکمل ہو جائے گا،میاں ریاض حسین پیرزادہ
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.