سیدذوالفقارشاہ کی قائم کردہ 6رکنی انکوائری کمیٹی نے نوشہرہ فیروز میں بلدیاتی ملازمین کے دونوں گروپس میں صلح کروادی
جمعرات 16 مئی 2024 22:05
(جاری ہے)
کمیٹی نے آج نوشہروفیروز پہنچ کر ملازمین سے ملاقات کی۔اور آپس کے اختلافست گلے شکوؤں کو دور کروایا۔ضلع کونسل نوشہروفیروز یونٹ اور ڈسٹرکٹ نوشہروفیروز کی آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن کی باڈیز کو بحال رکھتے ہوئے کام کی ہدایت جاری کردی۔
جبکہ شہید بے نظیر آباد ڈویڑن کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائم کردی۔ ملازمین میں گروپ بندی کی اطلاعات پر فیڈریشن کے صوبائی صدر نے مشاورت ک ے بعد فوری کاروائی کرتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے فریقین کو ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کرنے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹیں ڈالنے سے بھی منع کیا تھا۔کمیٹی آج نینوشہروفیروز جاکر حقائق کا جائزہ لیااور اپنی ابتدائی رپورٹ پیش کرتے ہوئے ملازمین میں صلح کروادی۔کمیٹی اراکین رانی پور میں یکجا ہوکر وہاں سے نوشہرو فیروز پہنچے۔صوبائی صدر سید ذوالفقارشاہ نے کمیٹی کے اراکین کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئیاسے سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آندھی اور طوفان دو جانیں نگل گیا، دیوار تلے دبنے کر ماں زخمی، بیٹی جاں بحق
-
عیدالضحیٰ کب ہوگی ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل) طلب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سیّد یوسف رضا گیلانی کی 72 ویں سالگرہ 9جون کو منائی جائے گی
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
-
پاکستان کو ماحولیاتی انصاف ملنا چاہیے، دنیا اپنے وعدے پورے کرے،بلاول بھٹو زرداری
-
پشاور کے مصروف شعبہ چوک میں موبائل سنیچرز ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا گیا
-
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
سال میں صرف ایک بار بجلی بلوں کی قسطیں ہوسکیں گی، نیپرا کنزیومر سروس مینوئل میں ترمیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.