ق*کے فور منصوبے پر ڈائریکٹر تعیناتی معاملہ، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے
ٌیہ منصوبہ 2021 میں منظور کیا گیا لیکن اب تک پراجیکٹ ڈائریکٹر مقرر نہیں کیا گیا، درخواست گزار
جمعرات 16 مئی 2024 22:20
(جاری ہے)
قواعد کے مطابق آزاد اور خود مختار پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تقرری ضروری ہے۔تاہم یہاں ابھی تک تین پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کیے جاچکے ہیں۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ ڈائریکٹرز کی تقرری کیلیے اشتہارات جاری نہیں کیے گئے۔آجکل اس عہدے پر چیف انجینئر غلام علی تالپور کو اضافی چارج دیا ہوا ہے۔
یہ صورت حال کراچی کے شہریوں کو پانی کی فراہمی میں مشکلات پیدا کررہی ہے۔قواعد کے مطابق شفاف طریقے سے پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کیا جائے۔درخواست میں وفاقی وزارت پلاننگ ،ڈویلپمنٹ و اسپیشل انیشیٹو، چیف سیکرٹری سندھ،۔سیکرٹر پلاننگ سندھ، سیکرٹری ایریگیشن اور سندھ پبلک پروکیورمنٹ اتھارٹی کو فریق بنایا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سیّد یوسف رضا گیلانی کی 72 ویں سالگرہ 9جون کو منائی جائے گی
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
-
پاکستان کو ماحولیاتی انصاف ملنا چاہیے، دنیا اپنے وعدے پورے کرے،بلاول بھٹو زرداری
-
پشاور کے مصروف شعبہ چوک میں موبائل سنیچرز ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا گیا
-
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
سال میں صرف ایک بار بجلی بلوں کی قسطیں ہوسکیں گی، نیپرا کنزیومر سروس مینوئل میں ترمیم
-
عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمودالرحمن کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی
-
وزیر اعلی مریم نواز کی دارلامان میں مقیم 10خواتین کو حج پر بھیجنے سے پہلے ملاقات ،اللہ ہر ماں کومریم نوازشریف جیسی بیٹی دے،خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.