غزہ کی صورتحال خراب ہو رہی ہے، رفح میں اسرائیلی آپریشن غلطی ہو گی،امریکا
رفح میں بڑا فوجی آپریشن غلطی ہو گی، حماس کو شکست دینے کیلئے دبا ئوبڑھانے کی ضرورت ہے،بیان
جمعہ 17 مئی 2024 13:32
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پریس بریفنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدات پٹیل نے کہا کہ رفح میں بڑا فوجی آپریشن غلطی ہو گی، حماس کو شکست دینے کیلئے دبا ئوبڑھانے کی ضرورت ہے، غزہ کی صورتحال بدستور خراب ہو رہی ہے، غزہ میں جنگ بندی کیلئے پرعزم ہیں۔
نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدات پٹیل نے مزید کہا کہ اسرائیل کو غزہ کے جنوبی اور شمالی علاقوں میں امداد کی ترسیل نہیں روکنی چاہیے، امریکا تمام دستیاب ذرائع سے امداد میں اضافے کیلئے کام کر رہا ہے، غزہ کے راستے رفاہ میں ایندھن کی فراہمی رکنے پر تشویش ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جاپانی کار کمپنیوں کی اجتماعی جعل سازی منظرعام پرآ گئی، چینی میڈ یا
-
بھارت،بھائی نے شکایت لگانے پر7 سالہ بہن کا قتل کردیا
-
فضائی آلودگی لڑکیوں کی وقت سے پہلے بلوغت کا سبب بننے لگی
-
ووٹ بینک کو بچانے کے لیے ٹرمپ کا نیا حربہ
-
چین میں دنیا کا سب سے بڑا بجلی گھر تیار
-
مودی 9 جون کو تیسری مدت کیلئے حلف اٹھائیں گے
-
مانٹ ایورسٹ اور ہمالیہ کی چوٹیوں سے 11 ہزار کلو گرام کچرا صاف کیا گیا
-
روس سے عازمینِ حج کا پہلا گروپ مکہ مکرمہ پہنچ گیا
-
نصیرات کیمپ غزہ کے قتل عام میں 35 سے 45 افراد جان سے گئے،اقوام متحدہ
-
مراکش میں بزرگ خاتون کے رقص نے ایک نیا ہنگامہ کھڑا کردیا
-
ایکس پرفحش مواد کی اجازت ، فیصلے پرتنازع کھڑا ہوگیا
-
گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سکندر اشفاق زیدی اور نائب صدر سیٹھ معصوم قمر کا سفارتخانہ پاکستان سٹاک ہوم کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.