رواں ماہ ابتک ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث106 گینگز کی230ممبران گرفتار
4کروڑ79لاکھ سے زائد مالیت کا مسروقہ مال برآمد کیا گیا،دوران تفتیش 554مقدمات بھی ٹریس کئے گئے
جمعہ 17 مئی 2024 17:45
(جاری ہے)
محمد فیصل کامران نے بتایا کہ اشتہاروں و عادی مجرمان کے خلاف جاری مہم میں 359 اشتہاری ملزمان،215 عادی مجرمان گرفتار جبکہ 775 عدالتی مفروران کو حراست میں لیا گیا۔ ناجائز اسلحہ کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران358ملزمان کے قبضہ سے 2 کلاشنکوف،17رائفلز،17 بندوقیں،306 پسٹلزاورسینکڑوں گولیاں برآمدکی گئیں۔ منشیات برآمدگی پر427 ملزمان کوگرفتار کر کی920گرام آئس، 194کلوگرام سے زائد چرس،05کلو190گرام ہیروئن اور3602لیٹر شراب بھی برآمد کی گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنزنے مزیدبتایاکہ قمار بازی میں ملوث194ملزمان گرفتارکر کے دا پر لگی10لاکھ سے زائد رقم بھی برآمدکی گئی۔
مزید قومی خبریں
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
سوشل میڈیا پر گھریلو خواتین کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ ، ملزم محمد حمزہ کو 11 ماہ قید اور 1لاکھ روپے جرمانہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستا ن میرسرفرازبگٹی سے جمہوریہ کوریا کے سفیر مسٹر پارک کیجون کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ گنڈا پور کیخلاف فوری فیصلہ کن کارروائی کی جائے، شرجیل میمن
-
گورنرسندھ نے حیدرآباد میں بھی آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کردیا
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ
-
لاہورہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی گرفتاری اور کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.