پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

جمعرات 6 جون 2024 22:39

پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2024ء) پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔اسد قیصر نے مقدمات تفصیل کے لئے درخواست دائر کردی۔

(جاری ہے)

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ درخواست گزار کے خلاف کوئی مقدمہ درج ہوں تو اس کی تفصیل فراہم کیا جائے درخواست گزار ممبرقومی اسمبلی ہے اور عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیںنیب, ایف آئی, اینٹی کرپشن کی کوئی انکوائری ہوں تو اس کی بھی تفصیل فراہم کیا جائے درخواست میں وفاقی اور صوبائی حکومت, نیب, ایف آئی ای, اینٹی کرپشن کو فریق بنایا گیا ہی,