گندم کے ایشو کو مرنے نہیں دیں گے،حکومت کو شرم آنی چاہئے،اسد قیصر
ہم پنجاب کے کسانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، گنے کے کاشتکار بھی دربدر ٹھوکریں کھا رہے ہیں،حکومت کی جانب سے مقرر کردہ قیمتوں پر بھی گندم نہیں خریدی جا رہی،پارلیمنٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو
فیصل علوی جمعہ 17 مئی 2024 16:26
(جاری ہے)
فیصل آباد سے نکلے تو کسان رہنماوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ پنجاب کے کسان کے پاس اگلی فصل کے پیسے نہیں ہیں۔ پنجاب کے زمیندار کی فصل ان کی زمینوں پر پڑی ہے، جو خراب ہو رہی ہے اسے فوری طور پر اٹھایا جائے ۔ ہم اس مسئلے کو اجلاس میں آج اٹھانا چاہ رہے تھے لیکن اجلاس ملتوی کر دیا گیا، وزیرستان میں ڈرون حملہ ہوا ہے اس کی مذمت کرتے ہیں، کیا وزیر خارجہ نے اس پر احتجاج ریکارڈ کروا یا ہے، یہ ملکی خود مختاری پر حملہ ہے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 5 جون کو اجلاس ہو گا اس میں اس مسئلے کو اٹھایا جائے گا،آج 15 منٹ کا اجلاس چلا کر اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ایوان میں خیبرپختونخواہ کی حکومت پر سوال ا±ٹھایا گیا آج جواب دینا چاہتے تھے لیکن اجلاس ملتوی کر دیاگیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماءزرتاج گل کا کہنا تھا کہ کل پارلیمنٹ کے اندر ایک بہت برا واقعہ ہوا، طارق بشیر چیمہ میری سیٹ پر آئے اور ایسے الفاظ استعمال کیا جو غیر پارلیمانی الفاظ تھے، یہ الفاظ معاشرتی اقدار کے خلاف تھے۔مزید اہم خبریں
-
میانمار میں تشدد کی لہر اور شہریوں پر حملے تشویشناک، گوتیرش
-
غزہ: یو این اہلکاروں کی غیر معمولی تعداد میں ہلاکت پر گوتیرش غمزدہ
-
مجھے نہیں لگتا عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر چڑھ کر آئے گا
-
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
-
شینزن میں پاک چین بزنس فورم کے انعقاد دوطرفہ تعاون کا ایک نیا باب ہے. اسحاق ڈار
-
پاکستان زراعت کے شعبے کی استعداد بڑھانے کے لئے چینی تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے. شہبازشریف
-
وزیراعظم شہباز شریف کی چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین سے ملاقات
-
بدعنوانی کے خاتمہ، بنیادی ڈھانچہ میں تبدیلی اور برآمدات کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں.شہبازشریف
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
پاکستان سمیت پانچ ممالک دو سال کے لیے سلامتی کونسل کے رکن منتخب
-
معروف سماجی کارکن صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
-
نوازشریف نے اپنی جماعت سے تعلق رکھنے والے تمام سینیٹرز کا اہم اجلاس کل (بروز جمعہ) کو طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.