ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
جمعہ 17 مئی 2024 20:08
(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ45 ہزار روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 514 روپے کی کمی سے 210,562 روپے سے کم ہو کر 210,048 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 193,016 روپے سے کم ہو کر 192,544 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 2,730 روپے اور 2,340.53 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت2,390 ڈالر سے کم ہو کر 2,384 ڈالر ہو گئی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
کراچی چیمبر کا حکومت کی جانب سے گوداموں اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا خیرمقدم
-
امریکی ڈالر 19 پیسے اضافہ کے بعد 278.20 روپے کی سطح پر پہنچ گیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے پر برقرار
-
برائلر گوشت کی قیمت میں8 روپے کلو کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے پر مستحکم
-
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات،پنجاب میں شوانڈسٹری لگانے کا فیصلہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی ، 100 انڈیکس 940پوائنٹس کمی کے ساتھ 72ہزار 922پوائنٹس پرآگیا
-
لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو اضافہ
-
ایلیویٹ نے پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں اپنی خدمات کا دائرہ وسیع کرنے کیلئے 5 ملین ڈالر کی نئی فنڈنگ حاصل کرلی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100 انڈیکس میں 356.51 پوائنٹس کی کمی
-
ملک میں 24 قیراط ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.