علی امین گنڈاپور نے واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو 15 دن کا وقت دیدیا
جمعہ 17 مئی 2024 23:10
(جاری ہے)
علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بات نہ سنی گئی تو خیبرپختونخوا میں واپڈا کے دفاتر ٹیک اوور کر کے دکھائیں گے، اپنے صوبے کے عوام کیلئے چور کا لفظ برداشت نہیں کریں گے، چور کون ہے دنیا جانتی ہے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہمیں اس سال کے 50 ارب روپے دو مہینے میں چاہئیں، صوبے کو جو ریگولر پیسا دیا جاتا ہے، اس میں بھی 300 ارب روپے کم ملے۔علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اگر حق مانگنا غیرذمہ داری ہے تو میں غیرذمہ دار ہی سہی، بار بار درخواست نہیں کی جاتی، حق کے لیے آواز اٹھائیں گے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ مجبور ہو کر بجلی لوڈشیڈنگ پر اس حد تک جانا پڑ رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد
-
وزیرصحت کا ساہیوال میڈیکل کالج کی نرسری میں شارٹ سرکٹنگ کے واقعہ کا نوٹس
-
ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
-
پاکستان کو پولیو فری بنانا ہو گا،اس نسل کو اگلی نسل کے بہتر مستقبل کیلئے محنت کرنی ہو گی‘خواجہ سلمان رفیق
-
موسمیاتی تبدیلی سے نبردآزما ہونے کے لیے ہم سب متحد ہیں ،جسٹس سید منصور علی شاہ
-
سرگودھا،18سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے مقتولہ کو دفن کر دیا گیا
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
نیو گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل آخری مراحل میں داخل
-
وفاقی بجٹ ایک معمہ بن چکا ہے اور وزیر اعظم ملک سے باہر ہیں،مزمل اسلم
-
عمران ریاض کیخلاف مقدمات وانکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی
-
کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ، کچرا اٹھانے والے کو گولی ماردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.