آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پولیس ملازمین ،انکے اہلخانہ سے ملاقات، درخواستوں پر ریلیف کے احکامات جاری کئے
جمعہ 17 مئی 2024 23:13
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے اے ایس آئی نصیر احمد مرحوم کی اہلیہ کی جانب سے مالی معاونت کی درخواست پر ڈی آئی جی ویلفیئر کو کاروائی کی ہدایت کی ۔ غازی کانسٹیبل طارق محمود کی غازی میڈل اور تعریفی سند کی درخواست مزید کاروائی کیلئے سی سی پی او لاہور کو بھجوا دی۔
راولپنڈی کے 07 سب انسپکٹرز کی جانب سے محکمانہ پروموشن کی درخواست پر ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ٹو کو میرٹ کے مطابق کاروائی کا حکم دیا۔ اے ایس آئی محمد اسلم کی پیش کردہ درخواست پر ایس پی آپریشنز کینٹ لاہور کو کاروائی کی ہدایت کی ۔ آئی جی پنجاب نے ہدایت کی کہ تمام درخواستوں پر ریلیف فراہم کرکے رپورٹس سنٹرل پولیس آفس بھجوائی جائیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہاکہ پولیس ملازمین اور انکے اہل خانہ کی بہترین ویلفیئر اولین ترجیح ہے ، سپروائزی افسران ذاتی نگرانی میں ملازمین کو ذاتی و پیشہ ورانہ امو رمیں ہر ممکن ریلیف فراہم کریں ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ ،پارٹی رہنما علی زمان ایڈووکیٹ کی عیادت
-
جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 9 مرد اور 2 خواتین گرفتار
-
دوست ممالک اورآئی ایم ایف بھی حکومت سے مفاہمت کامطالبہ کررہے ہیں، محمد علی درانی
-
پنجاب اوروفاقی حکومت کے 21 ادارے واسا کے کروڑوں روپے کے نادہندہ
-
حکومت عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے صحت کے شعبہ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، صوبائی وزیر صحت
-
منسٹر صاحب کے خوبصورت بیانات سے بجلی نہیں آئے گی، شازیہ مری
-
میں انتقام کی سیاست کرنے والا بندہ نہیں، دل میں کینہ اوربغض نہیں رکھتا، نوازشریف
-
اٹک پولیس نے شہری کو سرکاری افسران کے نام لے کر مقدمہ میں پھنسانے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
شافع حسین سے وزیر آزاد کشمیر کوثر تقدیس گیلانی کی ملاقات، خواتین کی ترقی ،کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کے فروغ بارے بات چیت
-
زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد
-
وزیرصحت کا ساہیوال میڈیکل کالج کی نرسری میں شارٹ سرکٹنگ کے واقعہ کا نوٹس
-
ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.