دریائے سوات میں نہاتے سیاح نوجوان ڈوب کر جاں بحق

جمعہ 17 مئی 2024 21:45

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2024ء) سوات کے علاقے کوٹہ میں دریائے سوات میں نہاتے ہوئے سیاح نوجوان بے رحم موجوں کی نذرہوگیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جواں سال حامد اللہ ولدصاحب جان سکنہ باڑہ ضلع خیبردریائے سوات میں نہا رہاتھا کہ پانی کی بے رحم موجوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ نوجوان کی لاش کوٹہ کے مقام پر ملی جسے ریسکیواہلکاروں نے نکال کر بریکوٹ ااسپتال منتقل کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :