میرے والد پر کئی بم حملے ہوئے، شاہین آفریدی کا انکشاف
والد پولیس میں تھے، اس محکمے کو 25 سال دیے، ایک حملے میں وہ بہت زخمی ہوگئے تھے ،یہ ہماری فیملی کیلئے بڑا مشکل وقت تھا، ہمارا گھر بھی ان کا نشانہ بنا : فاسٹ بائولر
ذیشان مہتاب ہفتہ 18 مئی 2024 14:25
(جاری ہے)
دیگر سکولز سے میچز ہوتے تھے۔
میرے بھائی کو پڑھائی کا شوق تھا تو میں اپنے پیپر بھی اس سے دلواتا تھا جب کہ میں بھائی کی جگہ کرکٹ کھیلتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ گھر میں سب سے چھوٹے ہیں اس لیے بڑے بھائیوں سے ڈانٹ پڑتی رہتی تھی لیکن کبھی بہت زیادہ ڈانٹ نہیں پڑی۔ میرے دوسرے نمبر کے بھائی ہی ڈانٹتے اور بڑوں کے سامنے کچھ کہہ بھی نہیں سکتے، اس لیے خاموشی سے ڈانٹ سن لیا کرتے تھے۔ شاہین شاہ نے بتایا کہ انہیں بھائیوں کے ساتھ والد نے کرکٹ کے لیے بڑا سپورٹ کیا۔ مجھے چھوٹا ہونے کا بھی بڑا فائدہ رہا کیونکہ جب بھی بڑے بھائی ڈانٹتے تھے تو والدین میری حمایت لیتے تھے اور انہیں ڈانٹنے سے روک دیا کرتے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی 20 ورلڈ کپ : اعظم خان بھارت کیخلاف میچ سے باہر
-
گزشتہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھی پاکستان زمبابوے سے ہارا لیکن فائنل کھیلا : روہت شرما
-
پاکستانی پیسرز کا خوف ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پِچ پر گھاس کم کرنے کا فیصلہ
-
کینگرو بلے بازوں کا بھرپور لاٹھی چارج
-
عماد وسیم کے ممکنہ متبادل کھلاڑی کا نام سامنے آ گیا
-
قومی ٹیم کی شکست ہم سب کی ناکامی ہے ، امام الحق
-
بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آگئی
-
بھارت کیخلاف اچھی باولنگ نہیں کرنی، بھارتی فیملی کی شاہین سے فرمائش
-
عماد وسیم کو بھارت کیخلاف میچ کے بعد وطن واپس بھیجے جانے کا امکان
-
بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاک بھارت میچ سے قبل نیویارک کی پچ پر تشویش کا اظہار
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان کی اظہار تعزیت
-
قومی ٹیم کی شکست ہم سب کی ناکامی ہے، امام الحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.